اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پی آئی اے نے حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پی آئی اےنے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی، طیارےمیں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے۔

پی آئی اے کا کہنا ہےکہ مسافروں میں 51 مرد مسافر،31 خواتین اور 9 بچے شامل تھے،طیارے میں سوار افراد کے نام درج ذیل ہیں۔فتح الہٰی، رحیم زین، کاشف، شبیراحمد، رضوان احمد، بلال احمد یاسمین اکبانی، فروا علی، ارمغان علی، فوزیہ ارجمند، محمد ایس اسلم، محمد عطااللّٰہ، رائے عطااللّٰہ طیارےمیں سوار تھے۔

پی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی، فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ، حفصہ چودھری بھی شامل ہیں، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد، احمد دلشاد، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے،دیگر مسافروں میں مسٹرفاروقی، اسماعیل فاروقی، عنایہ فاروقی، شہریار فضل بھی شامل ہیں، جبکہ مسزخالدہ، احمد مجتبی خان، رضوانہ خاتون، بالاچ خان بھی شامل ہیں ۔ناذیہ معراج ، ظفرمسعود، سعد محمود ، طاہرہ محمود بھی شامل ہیں،پی آئی اے کی فہرست کے مطابق مسافروں میں مبشر محمد، شعیب محمد ، عثمان محمد ،صادق محمد بھی شامل ہیں ، جبکہ براہیم محمد، زبیر محمد ، سلیم محمد ،زوہیب محمد اسامہ محمد ، علوینہ مصطفی، سینئر صحافی انصارنقوی بھی شامل ہیں،مسافروں میں کریم نوید، فیروزے، شہنازپروین ،قادرمسیح فرحان قادر، وحیدہ رحمان ، فضل رحمان ، آصف راجہ بھی شامل ہیں،حادثے کا شکار طیارے میں عماررشید، فریال رسول، ردا رفعت، سارہ عبدالراہی، محمد شبیر ، محمد شہیر، کرن شاہد ، اقرا شاہد، سید دانش شاہ، السہ شہریار بھی شامل ہیں،دیگر مسافروں میں رایان شہریار، خالد شیردل، ثریا کریم، سیدہ عائشہ، سید محمد بھی شامل ہیں ، جبکہ سید محمد، سیدعیدن،محمدطاہر،نوشین طاہر،محمد طارق بھی شامل ہیں ،پی آئی اے طیارے میں مہان طارق، محمد وقاص، آئمہ وقاص، ندا وقاص، محمدیارخان، وقاص یونس، حمزہ یوسف، کریم زاہد بھی شامل ہیں ۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close