پاکستانی شیعہ خبریں

ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر افسوس ہے صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر ڈاکٹر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے دفتر سے جاری بیان میں ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والے اور زخمی ہونے والے افراد سے انتظامیہ مکمل تعاون کرے مسلسل ٹرین حادثات تشویشناک ہیں اعلی حکام عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close