
مشرق وسطی
امام خمینیؒ کے گھر کے حوالے سے غیرملکی اسلام مخالف اور ضدانقلاب میڈیا کا پروپیگنڈا بے نقاب
شیعہ نیوز: انقلابِ اسلامی مخالف میڈیا نے ایرانی شہر خمین میں موجود امام خمینیؒ کے گھر کو نذر آتش کرنے کی خبر دی ہے جو کہ سراسر جھوٹ پر مبنی خبر ہے۔
زیر نظر ویڈیو ملاحظہ کرنے سے ضد انقلاب اور اسلام دشمن میڈیا کا دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ثابت ہو گا۔