پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا ساتویں روز بھی جاری

مظاہرین کا کہنا ہے کہ روڈ بند ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، خاص طور پر مریضوں اور روزمرہ کی ضروریات کے لیے سفر کرنے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے، مظاہرین نے واضح کیا کہ جب تک روڈ نہیں کھولا جاتا، ان کا دھرنا جاری رہے گا

شیعہ نیوز: پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا ساتویں روز بھی جاری رہا، جس میں علاقہ مکین بڑی تعداد شریک ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ٹل، پاراچنار مین روڈ کو فوری طور پر عام آمد و رفت کے لیے کھولا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ، غزہ والوں کا ہی ہے، وہ اسے چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے، علامہ رمضان توقیر

مظاہرین کا کہنا ہے کہ روڈ بند ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، خاص طور پر مریضوں اور روزمرہ کی ضروریات کے لیے سفر کرنے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے، مظاہرین نے واضح کیا کہ جب تک روڈ نہیں کھولا جاتا، ان کا دھرنا جاری رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button