دنیا

مظاہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا دی

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادارہ)امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا دی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی پرچم کو دنیا بھر میں ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ امریکی پرچم کو نذر آتش کیا جاتا ہے لیکن اب امریکی عوام بھی امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھ کر نذر آتش کررہے ہیں۔ ادھر نیویارک میں بھی ٹرمپ ٹاور کے سامنے مظاہرین نے احتجاج کیا۔ امریکی صدر نے مظاہرین کو تخریکار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پرچم کو نذر آتش کرنے والوں کو ایک سال کی سزا ہونی چاہیے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close