پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جمعہ کو ملک بھر میں مظاہرے ہونگے، دفتر علامہ ساجد نقوی

برادر ایرانی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، بیداری اور جاری اسرائیلی و سامراجی سفاکیت کے خلاف 20 جون 2025 کو خطباتِ جمعہ میں اور نمازِ جمعہ کے بعد بھرپور احتجاج کیا جائے گا

شیعہ نیوز: برادر اسلامی ملک ایران پر صہیونیوں کی مسلسل جارحیت اور سامراجی ممالک کی کھلی حمایت و پشت پناہی کی مذمت میں سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے دفتر کی جانب سے کل بروز جمعہ ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کی اپیل کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل اپنی بقاء کی ناکام کوشش کررہا ہے، امریکہ بھی ڈوبے گا، علامہ قاضی نادر علوی

برادر ایرانی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، بیداری اور جاری اسرائیلی و سامراجی سفاکیت کے خلاف 20 جون 2025 کو خطباتِ جمعہ میں اور نمازِ جمعہ کے بعد بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button