پاکستانی شیعہ خبریں

PTCLنے شیعت نیوز بلاک کردی، صارفین شیعت نیوز کا متبادلہ ڈومین استعمال کریں،ترجمان

شیعہ نیوز(کراچی) اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستان میں PTCLنے ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والی ایک نیوز ویب سائٹ شیعت نیوز کو پاکستانی صارفین کے لئے بلاک کردیاہے ،تاحال ابھی تک بلاک کرنے کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی سوائے اسکے کے band content کی وجہ سے پابندی لگائی ہے، تاہم شیعت نیوز کے ترجماں کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل نے اپنی شیعہ دشمنی کا ثبوت دیا ہے، شیعت نیوز کا content بھی متنازعہ نہیں تھااسکے باوجود شیعت نیوز کو بلاک کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی ، انہوں نے شیعہ نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ استعمال کرنے والے shiitenews.com کا وزٹ نہیں کرپائیں گے لیکن اسکا متبادلہ shiitenews.orgپر جاکر ویب سائٹ کا وزٹ کیا جاسکتا ہے، انہوں نے پی ٹی سی ایل کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ شیعت نیوز کے ڈاٹ کام ڈومین کو فوری بحال کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button