اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پی ٹی آئی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے کی مزمت کرتے ہیں: بیرسٹر سیف

انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا سوچا سمجھا منصوبہ ہے، امریکی جھنڈا جعلی حکومت کے کارندوں نے سازش کے تحت لہرایا

شیعہ نیوز: مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحقیقات ہو رہی ہیں، صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا کس نے لہرایا، اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوابی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے پر وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت، غزہ میں جاری جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا سوچا سمجھا منصوبہ ہے، امریکی جھنڈا جعلی حکومت کے کارندوں نے سازش کے تحت لہرایا، پاکستان تحریک انصاف اسکی شدید مذمت کرتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button