اسلامی تحریکیںمشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات+تصاویر+ویڈیوز

حال ہی میں لبنان کے ٹی وی چینل المنار نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر دونوں سرداران محاذ استقامت کے درمیان پائی جانے والی قربت و الفت کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button