
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
کوئٹہ: علامہ آصف حسینی، علامہ دبیر انتخابات میں شیعہ علماء کونسل کے امیدوار ہوں گے
شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل کے امیدوار بھی بلوچستان اسمبلی کی نشستوں کیلئے میدان میں آ گئے۔
شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے رہنماء علامہ دبیر حسین نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ میں کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی نشستوں کیلئے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن سے شیعہ علماء کونسل کے امیدوار بھی عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : ایام فاطمیہ یاد دلاتے ہیں کہ جہان اسلام حضرت فاطمۃ الزہراء کے احسانات تلے دبا ہوا ہے، ایم ڈبلیو ایم قم
انہوں نے کہا کہ علمدار روڈ سے علامہ دبیر حسین، جبکہ ہزارہ ٹاؤن سے علامہ آصف حسینی شیعہ علماء کونسل کے امیدوار ہوں گے۔