پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ، آیت اللہ ابراہیم رئیسی و رفقاء کیلئے تعزیتی مجلس و فاتحہ خوانی کا انعقاد

شیعہ نیوز: ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی، آیت اللہ سید محمد محمد علی آل ہاشم اور انکے رفقاء کی شہادت کے سلسلے میں کوئٹہ میں تعزیتی مجلس کا اہتمام کیا گیا۔ آج نماز جمعہ کے بعد کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر واقع مرکزی جامعہ مسجد و امامبارگاہ کلاں میں تعزیتی مجلس عزاء و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علمائے دین، آئمہ جمعہ اور نمازیوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شہداء کے بلند درجات کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button