اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کوئٹہ، کالعدم سپاہ صحابہ کا حمایت یافتہ امیدوار جمعیت کے حق میں دستبردار

شیعہ نیوز: کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کی سیاسی ونگ راہ حق پارٹی کا امیدوار جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 40 کوئٹہ سے کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کی سیاسی ونگ راہ حق پارٹی کے امیدوار علی نواز بلوچ نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار مولانا رحیم الدین ایڈوکیٹ کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ جمعیت کے امیدوار مولانا رحیم الدین کالعدم تنظیم کے حمایت یافتہ ہیں۔ یاد رہے کہ پی بی 40 سے مجلس وحدت مسلمین کے امیدوار سید عباس موسوی ہیں، جبکہ آزاد امیدوار علامہ محمد آصف حسینی شیعہ علماء کونسل کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button