پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سربراہ ایم ڈبلیوایم سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس کی وفد کے ہمراہ ایرانی سفیر سے ملاقات

اس موقع پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تعزیتی کتاب میں تاثرت بھی قلم بند کئے ۔

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے اعلی سطح وفد کی سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں اسلامی جمہوری ایران کے سفارت میں تعزیت کے لئے آمد۔سفیر محترم جمہوری اسلامی ایرا_ن رضا مقدم امیری سے ملاقات۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، اس نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے،سابق صدر پاکستان عارف علوی

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری و وفد کے اراکین نے سفیر محترم سے قائد حزب اللہ لبنان و انکے رفقاء کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اس موقع پر علامہ اقبال بہشتی ، علامہ ڈاکٹر یونس حیدری ، علامہ عیسی امینی اورعلامہ ضیغم عباس بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تعزیتی کتاب میں تاثرت بھی قلم بند کئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button