پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کا دورہ بوشہرہ، عمائدین ومشران علاقہ سے ملاقات
وفد میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا،سابق وزیر داخلہ شہریار آفریدی ،پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی مولانا سید نسیم علی شاہ ،ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر انجینئر حمید حسین ،مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی شامل ہیں۔
شیعہ نیوز : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کی قیادت میں اعلی سطح کے پارلیمانی وفد کا دورہ ضلع کرم ۔قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری وفد کے ہمراہ ضلع کُرّم کے علاقے بوشہرہ پہنچ گئے۔علاقے کی عوام اور عمائدین سے ملاقات ۔
یہ بھی پڑھیں: سربراہ ایم ڈبلیوایم سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کاپارلیمانی وفدپاراچنار پہنچ گیا
وفد میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا، سابق وزیر داخلہ شہریار آفریدی ،پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی مولانا سید نسیم علی شاہ ،ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر انجینئر حمید حسین ،مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی شامل ہیں۔