
دنیا
فلسطین کو تسلیم کرنا بڑی سیاسی تبدیلی کا آغاز ہے، فرانس
شیعہ نیوز:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے مشیر برائے مشرق وسطی نے کہا کہ فرانس کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنا عالمی سطح پر ایک بڑا سیاسی قدم ہوگا۔
عوفر برونشتائن نے کہا کہ صدر میکرون مسئلہ فلسطین اور اسرائیل کے حل کے لیے دو ریاستی فارمولے کی حمایت پر زور دیتے ہیں۔
فرانسیسی صدر کے مشیر نے یہ بھی کہا کہ اگر ضرورت پیش آئی تو پیرس غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کے لیے اپنی فوج بھی بھیجنے کو تیار ہے۔