پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شاعر اہلبیت ع ریحان اعظمی کا انتقال قومی سانحہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

شاعر اہلبیت ع ریحان اعظمی کے انتقال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اظہارِ تعزیت

اپنے تعزیتی پیغام میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ ریحان اعظمی جیسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، ریحان اعظمی نے اپنی ساری زندگی عشق اہلبیت ع میں بسر کی۔

ان کا مزید کہنا تھا مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے صبر کے لیے دعاگو ہیں اور ریحان اعظمی کی علمی وادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close