دنیا

پیرس، صہیونی اور فرانسیسی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ہنگامے

شیعہ نیوز: پیرس میں اسرائیل اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ہنگامے کی وجہ سے پولیس کی اضافی نفری تعیینات کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت اور نسل کشی کے بعد دنیا بھر میں صہیونیوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کی اسرائیل کو غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 40 بلین ڈالر کے فوجی معاہدے

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسرائیل اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے جس کی وجہ سے پولیس کی اضافی نفری بلائی گئی۔

میچ کے دوران حالات کشیدہ ہونے کے بعد 5ہزار پولیس اہلکاروں کو بلایا گیا جبکہ صہیونی ٹیم کی حفاظت کے لئے پورا پولیس یونٹ تعیینات کیا گیا ہے۔

یورپی ممالک میں سے فرانس میں سب سے زیادہ یہودی آباد ہیں۔

داعش کے بعد صہیونی دنیا میں سب سے زیادہ منفور ہیں۔ داعشوں کو دیکھ کر لوگ بھاگتے ہیں لیکن صہیونیوں کو دیکھ کر حملہ کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button