مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مشرق وسطی میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے لگی، سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، یمن کے شہر صنعا میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں سابق فوجی عہدیدار کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے، حوثیوں نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حملے میں تقریبا 20 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوئے ہیں، حملےمیں متعدد گھر بھی تباہ ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button