مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سعودی عرب اور امریکی طیاروں کی یمن کے بعض شہری علاقوں پر بمباری

شیعہ نیوز: سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائی ميں سعودی عرب اور امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے بعض شہری علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

المسیرہ کے مطابق سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائی ميں سعودی عرب اور امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے بعض شہری علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔ امریکی اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی طرف سے یمن کے نہتے عوام کا بری ، بحری اور فضائی محاصرہ جاری ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button