
سعودی ریالوں کی کرامات،امیر یزید (لعنتی) زندہ باد کے نعرے
شیعہ نیوز : سعودی عرب اور بھارت کے خفیہ گٹھ جوڑ کی بدولت اب پاکستان میں نواسہ رسول ؐامام حسین ؑ اور کے باوفا اصحاب وانصار اور اہل بیتؑ کے قاتل یزید ملعون کے اسلام و رسول ؐدشمن باپ کے بعد خود یزید پلید کی حمایت میں نعرے بلند ہونا شروع ہوچکے ہیں، سوشل میڈیا پر مختلف تکفیری وناصبی ملاؤں کی تقریروں کے بعد اب سر عام ناموس صحابہ کے نام پر عوامی اجتماعات میں امیر یزید زندہ باد(نعوذباللہ)کے نعرے لگنا شروع ہوچکے ہیں۔ریاستی اداروں کی دوغلی پالیسی یزید کے باپ پر لعنت کرنے پر مقدمات اور گرفتاریاں جبکہ یزید ملعون کی حمایت میں نعروں ، جلوسوں اور ریلیوں پر تماش بینی ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے باہر سعودی ریالوں پر پلنے والی مختلف اہل حدیث تنظیموں نے ناموس صحابہ کے نام پر مظاہرہ منعقد کیا جس میں صحابہ کی ناموس کی حمایت کم جبکہ اسلام اور پیغمبر اکرم ؐ کے کھلے دشمن معاویہ ابن ابو سفیان اور اس کے لعنتی بیٹے نواسہ رسول ؐ امام حسین ؑ کے قاتل یزید ابن معاویہ ملعون کی حمایت زیادہ کی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایک ٹی وی شو میں مفتی منیب الرحمٰن نے یزید ملعون کے امام حسین ؑ کے قتل میں ملوث ہونے سے انکار کیا تھا جبکہ ابھی چند روز قبل ہی لال مسجد کے برقعہ پوش بھگوڑے ملا عبد العزیز نے یزید کو رحمتہ اللہ علیہ قرار دیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج سے امیر یزید زندہ باد کے نعرے لگائے جارہے ، واضح رہے کہ کراچی پریس کلب کسی ویرانے میں نہیں بلکہ شہر کے قلب میں قائم ہے اور وہاں قانون نافذ کرنےکے اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کے ہر لمحہ مستعد نظر آتے ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ کسی کو بھی نا اس وقت اور ناہی اب سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد یہ یزید کے حامی کیوں نظر نہیں آئے۔
جبکہ اسی پاکستان میں گزشتہ چند ہفتوں میں یزید ملعون اور اس کے اسلام دشمن اور بقول رسول اکرم ؐ باغی باپ کے خلاف سوشل میڈیا پر کمنٹ کرنے پر سینکڑوں شیعہ جوانوں پرتوہین صحابہ کا جھوٹا الزام عائد کرکے بےبنیادمقدمات درج کرلیئے گئے ہیں جبکہ اب تک درجنوں شیعہ نوجوان گرفتار بھی کیئے جاچکے ہیں۔
ریاستی اداروں کی یہ ووغلی پالیسی ہے کہ وہ ایک جانب یزید اور معاویہ کے خلاف کمنٹ کرنے پر خود مدعی بن کر شیعیان حیدر کرار ؑ کے خلاف مقدمات کا اندراج کررہے ہیں جبکہ یزید اور اس کے باپ جن کے کافر اور جہنمی ہونے پر پوری امت کا اجماع ہے کی حمایت میں تقریریں اور نعرے لگانے والے کسی ملا ، مفتی یا فردکے خلاف ناہی کوئی مقدمہ درج ہوا ہے ناہی کوئی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔