اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مدارس میں جنسی زیادتیاں،شاگرد مفتیوں سے بھی آگے نکل گئے

شیعہ نیوز: وہابی فکر کے پیروکارمولویوں کی بدکاریوں کے اثرات اب ان کے مدارس کے طلباء میں بھی پھیلنے لگے۔ تکفیری وہابی مکتب دین اسلام کے مقدس چہرے کو بدنما اور داغدار کرنے کیلئے شب و روز کوشاں ۔

تکفیری مدرسے کے طالب علم سے مبینہ بدفعلی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا۔مدرسے کے دوساتھی طلباء نے اپنے ہی مدرسے میں ساتھی طالب اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مقدمہ درج ملزمان گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن تھانے کی حدود میں کالعدم سپاہ صحابہ کے زیر اثر مبارک مسجد کی چھت پر دو طالب علموں نے مل کر تیرہ سالہ طالب علم کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ اتحاد ٹاؤن پولیس نے بدفعلی کا شکار یونس نامی بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں سلمان اور عبدلرحمان شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے بدفعلی کے دوران موبائل فون سے ویڈیو بھی بنائی اور بلیک میل کرکے کئی روز تک بچے سے بدفعلی کرتے رہے۔

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں سے دینی مدارس اوروہابی مسلک کے زیر اثر مساجد سے اساتذہ اور پیش نمازمولویوں کی اپنے ہی طالب علموں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات تو سنے تھے اب تو بات طالب علموں کی اپنے ہی ساتھیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بھی منظرعام پر آنے لگے ہیں۔

اس طرح کی غیر اخلاقی اور غیر اسلامی سرگرمیاں دیگر مذاہب کے نذدیک دین مبین اسلام کی بدنامی اور رسوائی کا سبب بن رہی ہیں۔ حکومت پاکستان کو چاہئے کہ اس طرح کی غیر شرعی اور مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے موثر قانون سازی کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button