اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

امام موسیٰ کاظم ؑ کے ماننے والوں کو ظلم و جبر سے ڈرایا نہیں جا سکتا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شہادت امام موسیٰ کاظم ؑ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام موسیٰ کاظم ؑ کے ماننے والوں کو ظلم و جبر سے ڈرایا نہیں جا سکتا۔

علامہ راجہ ناسر عباس جعفری نے کہا کہ امام موسیٰ کاظم ؑ کے طرز زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ قید و بندکی صعوبتیں حق گوئی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔ وطن عزیز میں ہمارے ہزاروں بےگناہ اسیر ہیں۔ان کی قربانیاں امام ہفتم کی سنت پر عمل پیرا ہونے کی طرح ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں حضرت فاطمہ زہرا ؑخواتین کیلئےنمونہ عمل ہیں، علامہ ساجد علی نقوی

انہوں نے کہا کہ امام ہفتم امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے ماننے والوں کو ظلم و جبر کے حربوں سے ڈرایا نہیں جا سکتا۔

امام موسیٰ کاظم ؑ کوظالم بادشاہ ملعون ہارون کی قید میں بغداد کے قید خانے میں انتہائی غربت کے عالم میںشہید کردیا گیاتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button