اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شہید سید علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

عدالت نے مجرمان پر ایک، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

شیعہ نیوز: کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے فعال شیعہ رہنماشہید علی رضا عابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

یہ بھی  پڑھیں: چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف سے حیران کن مطالبہ کردیا

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آج معروف شیعہ سیاسی رہنما علی رضا عابدی شہید کے قتل کے کیس کافیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مجرمان پر ایک، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button