پاکستانی شیعہ خبریں

شہید عامر عباس کی رسم سوئم میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پروآ میں کالعدم تکفیری دہشتگرد سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید ہونے والے عامر عباس بلوچ کی رسم سوئم ان کے آبائی علاقہ میں ادا کردی گئی، جس میں علاقہ کے شیعہ، سنی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر علمائے کرام، تنظیمی رہنماء، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عمائدین بھی موجود تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں کراچی میں قومی یکجہتی کنونشن برائے ردِ فساد، توہین صحابہ ترمیمی بل مسترد

یاد رہے کہ عامر عباس کو دو روز قبل دہشتگردوں نے بے دردی سے شہید کردیا تھا۔ جس کے بعد ان کے اہل خانہ نے دو روز تک جسد خاکی کے ہمراہ دھرنا دیا تھا اور انتظامیہ کی جاب سے یقین دہانی کے بعد ان کی تدفین کی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button