مشرق وسطی

شام: دمشق ہوائی اڈے کے مضافات میں متعدد بم دھماکے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی دارالحکومت میں ہوائی اڈے کے قریب چار بم دھماکے کئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق المیادین نے خبر دی ہے کہ دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب چار بم دھماکے کئے گئے ہیں۔

شامی سرکاری نیوز ایجنسی ’’سانا‘‘ نے بھی بم دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ بم دھماکوں میں کوئی مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

دوسری طرف اسرائیلی علاقوں میں خطرے کی گنٹیاں بج رہی ہیں اور جولان کی پہاڑیوں قریب کئی راکٹ حملے کئے ہیں۔

ا سرائیلی غاصب فوج کا کہنا ہے کہ فوج کے مراکزکو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے متعدد راکٹ فضا میں ہی ناکارہ بنا دیئے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button