اہم پاکستانی خبریں

غزہ پر اسرائیلی افواج کے حملوں کی شدید مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں,وزیر اعظم شہباز شریف

شیعہ نیوز: وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے اقتصادی، سیاسی اور دفاعی تعلقات کو سراہتے ہوئے اعلان کیا کہ دونوں ممالک مستقبل میں ان تعلقات کو اقتصادی اور تزویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان علاقائی مسائل پر مکمل اتفاق ہے۔
شہباز شریف نے غزہ کے بارے میں مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا: ہم اسرائیلی افواج کی طرف سے طاقت کے اندھا دھند استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں اور جنگ کے فوری خاتمے اور جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button