پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
کراچی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ شہری شدید زخمی
شیعہ نیوز: کراچی میں تکفیری دہشتگرد ایک مرتبہ پھر بے لگام ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، دہشتگردوں نے نارتھ ناظم آباد کے علاقہ بلاک اے ایف سی فوڈ کے قریب اندھا دھند فائرنگ کرکے شیعہ جعفر رضا و ساجد رضا کو شدید زخمی کردیا۔ جعفر رضا کو زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال منقل کیا گیا ہے، جبکہ تکفیری دہشتگردی کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔