پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

لاہور،شیعہ صحافی حسنین شاہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے بعد لاہور میں بھی شیعہ نسل کشی کا آغاز ہوگیا۔ شیعہ صحافی حسنین شاہ پریس کلب کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کردئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہندوستانی اور سعودی فنڈڈ کالعدم سپاہ صحابہ اور داعش کے گٹھ جوڑ کے بعد شیعہ نسل کشی کے واقعات ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور میں شیعہ صحافی حسنین شاہ دن دھاڑے کالعدم سپاہ صحابہ احمد لدھیانوی گروپ کے دہشتگردوں کےہاتھوں شہید کردئے گئے۔

شیعہ صحافی حسنین شاہ لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اورکیپیٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹرتھے۔انہیں لاہور ریس کلب کے قریب شملہ پہاڑی چوک میں شہید کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button