پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

یوم شہادت دختر رسول پر مجالس جلوس ہائے عزا کا انعقاد

شیعہ نیوز: ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان بھر میں اجتماعات و عزاداری جاری ہے۔ پاکستان بھر میں ایام فاطمیہ ؑ کے موقع پر علما اور مقررین خاتون جنت کی عظمت پر فضایل و مصایب بیان کررہے ہیں۔ بڑے شہر کراچی سمیت چاروں صوبوں میں بڑے پیمانے محافل عزاء کے ساتھ ساتھ عزاداری بھی کی جارہی ہے
ملک بھر ے مختلف امام بارگاہوں میں مجالس عزا میں نوجوان طبقہ جوش و خروش سے شرکت کررہا ہے جہاں علما حجاب اور اسلامی اقدار کی اہمیت بیان کررہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button