
ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن اسد نبی کا خواتین عزاداروں پر تشدد
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تعینات ایس ایچ او سرجانی اسد نبی کا چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں جانے والے عزاداروں پر تشدد و بدزبانی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں شرکت کیلئے مردو خواتین عزاداروں کا قافلہ روانہ ہوا تو ایس ایچ او سرجانی اسد نبی نے عزاداروں کا راستہ روکا اور اس دوران عزاداروں بالخصوص خواتین عزاداروں سے بدزبانی اور تشدد کیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں عراق میں تعینات پاکستانی سفیر بھی اسد عمر کی شیعہ دشمنی سے نالاں
پیپلز پارٹی کی سند ھ حکومت عزاداری دشمن اس ایس ایچ او سرجانی اسد نبی کو لگام ڈالے کہ وہ عزاداروں کے راستے میں نہ آئے اور اسے کسی سکول میں داخل کروا کر تمیز سکھائے کہ خواتین کا احترام کس طرح کیا جاتا ہے اور ان سے کیسے بات کی جاتی ہے۔
ایس ایچ او سرجانی اسد نبی کا نمبر ذیل میں موجود ہے ۔
03003434055