اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

یوم یکجہتی کشمیر، شیعہ علماء کونسل سندھ بھر میں احتجاج کرے گی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے 5 فروری کو مظلوم کشمیری مسلمانوں کی حمایت اور بھارتی مظالم کے خلاف میں سندھ بھر میں پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں سندھ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر و یمن پر احتجاج کیا جائے گا

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظلومین کشمیر کی حمایت میں سندھ کے مختلف شہروں میں سیمینار اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا، عوام سے شرکت کی اپیل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button