مشرق وسطی

آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا رہبر معظم انقلاب کے نام تعزیتی پیغام

شیعہ نیوز: عمان کے سلطان نے رہبر معظم انقلاب آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں : صدر رئیسی کے ہیلی کو حادثہ، سانحے پر شدید صدمہ پہنچا، انصاراللہ یمن

رپورٹ کے مطابق عمان کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ عمان کے سلطان "ہیثم بن طارق” نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اب تک خطے اور دنیا کے کئی ممالک کے سربراہان نے ایرانی صدر رئیسی اور ساتھیوں کی فضائی حادثے میں شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button