پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سید باقر الحسینی انجمن امامیہ بلتستان کے دوبارہ صدر منتخب

سید باقر الحسینی اور شیخ محمد علی مظفری کو جمہوری عمل کے ذریعے جنرل باڈی کے ممبران نے ووٹ دیا جس کے نتیجے میں سید باقر الحسینی بھاری اکثریت سے دوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمشنر وزیر شکیل نے نتائج کا اعلان کیا

شیعہ نیوز: سید باقر الحسینی انجمن امامیہ بلتستان کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہو گئے۔ انجمن کی صدارت کیلئے الیکشن کا عمل سکردو میں منعقد ہوا۔ صدارت کے تین امیدواروں کا اعلان کیا گیا تھا، جن میں سید باقر الحسینی، شیخ محمد علی مظفری اور شیخ زاہد علی زاہدی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کی زیر زمین تنصیبات کو کچھ نہیں ہوا، روسی صدر پیوٹن

شیخ زاہد الیکشن سے دستبردار ہو گئے، سید باقر الحسینی اور شیخ محمد علی مظفری کو جمہوری عمل کے ذریعے جنرل باڈی کے ممبران نے ووٹ دیا جس کے نتیجے میں سید باقر الحسینی بھاری اکثریت سے دوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمشنر وزیر شکیل نے نتائج کا اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button