مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سید حسن نصر اللہ فاتح کمانڈروں کی شہادت کی برسی پر خطاب کریں گے

شیعہ نیوز: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ پیر کے دن فاتح کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔ لبنانی ذرائع‏ کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے خطاب کریں گے۔ سید نصر اللہ اپنے خطاب میں لبنان اور خطے کی صورتحال پر روشنی ڈالیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button