مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سید حسن نصراللہ کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

شیعہ نیوز: سید حسن نصراللہ کی خرابی صحت کے بارے میں شائع ہونے والی افواہوں کے بعد، حزب اللہ کے سربراہ کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر ٹھیک ہیں اور ان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سید حسن نصراللہ ہر سال اسپرنگ الرجی کا شکار ہوجاتے ہیں تاہم وہ اس وقت جسمانی لحاظ سے بالکل صحت مند ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سید حسن نصراللہ کے خصوصی معالجین نے معائنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ انہیں اسپتال میں داخل کرانے کی بھی ضرورت نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close