مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شام، اسرائیلی حملے میں ایرانی فوجی مشیر رضا زارعی شہید

شیعہ نیوز: شام کی بندرگاہ بانیاس پر غاصب اسرائیلی فوجی جارحیت کے دوران شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی مشیر رضا زارعی شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : ہالینڈ کی سپیشل فورسز نے بیروت کے دحیہ میں دراندازی کی لیکن حزب اللہ کے ہاتھوں گرفتار

رپورٹ کے مطابق شام کی بندرگاہ بانیاس پر غاصب اسرائیلی فوجی جارحیت کے دوران شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی مشیر رضا زارعی شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق، شہید مدافع حرم رضا زارعی کا تعلق ایرانی صوبہ ہرمزگان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button