
اہم پاکستانی خبریں
تکفیری طالبان دہشتگرد داخل
شیعہ نیوز: وفاقی دارالحکومت میں ایک اورتکفیری طالبان دہشتگرد داخل ہونے کی اطلاع۔پولیس نے دہشتگرد کی نام اور تصویر جاری کر دی۔
اسلام آباد داخل ہونے والے دہشتگرد کا نام ذاکر خان اور تعلق خیبرپختونخوا سے بتایا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے دارالحکومت کی سیکورٹی مزید سخت کر دی ہے۔
دہشتگرد کا روکنے کے لیے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن شروع کر دئیے گئے۔اسلام آباد سمیت راولپنڈی کی لاری اڈوں اور ہوٹلز میں بھی سرچ آپریشن شروع کردیئے گئے ہیں۔