مشرق وسطی

عراق، کرکوک میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر تکفیری دہشت گرد داعش کا حملہ چار شہید

المیادین کے مطابق عواق کے شمال میں واقع صوبہ کرکوک میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے کارندوں نے ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں آٹھ افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

زرایع کے مطابق یہ حملہ صوبہ کرکوک کے جنوبی علاقہ داقوق میں پیش آیا، جہاں پر دہشت گردوں کے حملے میں چار عراقی فوجی اہلکار شہید اور چار زخمی ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button