مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

تکفیری دہشتگرد شام میں انسانی اعضاء کی اسمگلنگ ملوث

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادار ہ )شام کی فوج نے ادلب کے علاقے معرة النعمان میں گشت کے دوران دہشتگردوں کے دو ایسے ٹھکانوں کو دریافت کیا کہ جن میں انسانی اعضاء بکھرے ہوئے تھے۔

اس رپورٹ کے مطابق شام میں دہشتگرد گروہ انسانی اعضاء خاص طور سے دل، جگر اور آنکھ کو شام سے ترکی لے جا کر فروخت کرتے تھے۔

شام کی فوج نے آپریشن کلین اپ کے موقع پر ایک ڈاکٹر کے گھر کی تلاشی لی جو دہشتگردوں کے ساتھ مل کر یہ کام کرتا تھا۔ اس گھر سے کئی انسانوں کے اعضاء ملے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close