دنیاہفتہ کی اہم خبریں

تل ابیب میں کار بم دھماکہ، علاقے میں خوف وہراس

شیعہ نیوز: صیہونی حکومت کے دار الحکومت میں شدید کار بم کا دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق یہ کار بم دھماکہ تل ابیب کے جنوب میں واقع علاقے ریشون لزیون میں ہوا۔

صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں ایک شخص ہی زخمی ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی کیلو میٹر دور تک سنائی دی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close