اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گوادر، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ایک اہلکار شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گوادر کے علاقے کوسٹل ہائی وے پرسکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دہشتگردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں پاکستان میں توانائی بحران،برادر پڑوسی ملک ایران کی ناقابل یقین پیشکش

صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس میں 10 سے 12 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا، دھماکے سے ایک گاڑی اور پل کو شدید نقصان پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button