پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور مدرسہ دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کو عبرت ناک سزا دی جاے

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پشاور مدرسہ میں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، راولپنڈی سے جاری اپنے ایک مذمتی بیان میں علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا کہ پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، معصوم بچوں کو نشانہ بنانا قابل افسوس و مذمت ہے، بم دھماکے میں قیمی جانی ضیاع پر انتہائی افسوس ہوا، انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کی اچھے طریقے سے دیکھ بھال کی جائے، واقعہ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close