مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

دہشتگردوں نے قدیمی تاریخی مقام کو اپنا مورچہ بنالیا ۔ویڈیو

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)شام کے صوبے ادلب میں البارہ نامی ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ علاقے پر قابض تکفیری دہشتگردوں نے ان تاریخی اور قدیمی مقامات کو اپنے جنگی مورچوں میں تبدیل کر دیا تھا جس کے سبب انہیں خاصا نقصان پہونچا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button