مشرق وسطی

لبنانی وزیر کی شہید حسین امیر عبداللہیان کے گھر آمد

شیعہ نیوز: لبنان کے وزیر ثقافت "محمد وسام عدنان المرتضیٰ” اِن دنوں بانی انقلاب امام خمینی رہ کی برسی میں شرکت کے لئے تہران میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان” کے گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہید وزیر خارجہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عمان کے وزیر خارجہ "بدر البوسعیدی” نے بھی شہید حسین امیر عبداللہیان کے گھر کا دورہ کیا تھا اور لواحقین سے غم کی اس گھڑی میں افسوس کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button