شہید سردار حاج قاسم سلیمانیمشرق وسطی

جنرل سلیمانی کا قتل، امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے

شیعہ نیوز: ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی انسانی حقوق کے ہفتے کی مناسبت سے اپنے فارسی اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ جاری کرتے ہوئے لکھا: "امریکہ انسانی حقوق اور دہشت گردی کا مقابلہ جیسی اصطلاحات کو آلہ کار کے طور پر استعمال کرتا ہے ۔ انہی کے ذریعے اس نے حق خود ارادیت کے بڑے حامیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عظیم ہیروز کو منظر سے ہٹانا شروع کیا ہے، جس کی تازہ ترین مثال 2020 میں امریکی حکومت کے ہاتھوں سردار سلیمانی کا بزدلانہ قتل ہے۔”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button