مشرق وسطی

دفاع مقدس کے 58 شہیدوں کی لاشیں اور باقیات وطن واپس پہنچ گئے

شیعہ نیوز:دفاع مقدس کے تازہ تلاش شدہ 58 شہیدوں کی لاشوں اور باقیات کو شلمچہ سرحد سے ایران واپس پہنچا دیا گیا ہے جہاں صوبہ خوزستان میں مستقر مسلح افواج نے شہداء کے پیکروں کا استقبال کیا جبکہ خرم شہر اور آبادان کے عوام نے بھی شہیدوں کی وطن واپسی کی تقریب میں بھر پور شرکت کی۔ شہداء کے پیکروں کو سات دن تک عوام کی زیارت کے لئے اہواز میں رکھا جائے گا اور اس کے بعد انھیں شناخت کے لئے تہران منتقل کیا جائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button