پاکستانی شیعہ خبریں

برسی شہدائے سیہون و استحکام پاکستان کانفرنس 26 جنوری کو ہوگی

شیعہ نیوز:سانحہ سیہون کے شہداء کی برسی کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی برسی شہدائے سیہون و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے احاطے میں منعقدہ پروگرام 26 فروری کو صبح 10 بجے شروع ہوگا، جس میں پاکستان بھر سے علماء و کارکنان شریک ہونگے۔ اس موقع پر خصوصی خطاب ایس یو سی پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button