پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

متنازع ترمیمی بل ملک کو مسلکی آگ میں جلانے کی سازش تھا: علامہ جعفری

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے کہا ہے کہ متنازع ترمیمی بل ملک کو مسلکی آگ میں جلانے کی سازش تھا، متنازع ترمیمی بل مسترد ہونے پر ملت جعفریہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم کراچی کے صدر نے کہا کہ ملک بھر کے عزادار بالخصوص کراچی کی عوام نے جلوس اربعین میں بھرپور شرکت کرکے ملک دشمن قوتوں کو واضح پیغام پہنچایا ہے، متنازع بل سمیت دیگر قومی و ملی مسائل میں ملت جعفریہ اسی طرح اتحاد و یکجہتی سے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملاتی رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button