اہم پاکستانی خبریں

موجودہ حکومتیں ڈیڑھ 2 ماہ کیلیے ہیں، جاوہد ہاشمی

شیعہ نیوز: بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں بحران کے خاتمے کیلئے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، موجودہ حکومتیں ڈیڑھ 2 ماہ کیلیے ہیں، ہوسکتا شہباز شریف بھی وزیراعظم نہ رہیں، ہماری مقتدرہ کے اوپر بہت زیادہ دباؤ ہے۔ بانی پی ٹی آئی مزید ڈیڑھ مہینہ جیل میں رہ سکتے ہیں، ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم نے پاکستان یا عدلیہ کے نظام کو کچھ نہیں دیا، بلکہ بہت کچھ چھین لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button