پاکستانی شیعہ خبریں

شیخ محسن نجفی کا انتقال پوری قوم کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ سرمایہ ملت، مفسر قرآن، استاد العلماء شیخ محسن نجفی کا انتقال پوری قوم کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، آپ اتحاد امت کے داعی، غریب پرور اور مایہ ناز دینی و علمی مرکز جامعہ الکوثر سمیت سینکڑوں اداروں کے بانی شخصیت تھے، ان کے انتقال سے قوم ایک درد رکھنے والی عظیم، علمی، بابصیرت شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی علمی و قومی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button